الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان نماز جنت کی چابی ہونے کا بیان
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت کی چابی نماز ہے اور نماز کی چابی وضو ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 4، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14888، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1899، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4364، والطبراني فى «الصغير» برقم: 596»
حكم: إسناده ضعيف
|