الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان عالی شخص کا اپنے سے کم درجہ شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا بیان
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی۔
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3668، والطبراني فى «الصغير» برقم: 497
قال الھیثمی: وفيه عبيد بن هشام وثقه أبو حاتم وغيره وفيه خلاف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 46) قال الشيخ الألباني: صحيح» حكم: صحيح
|