الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الشِّعْرِ شعر و شاعری کا بیان 1. باب تَحْرِيمِ اللَّعِبِ بِالنَّرْدَشِيرِ: باب: چوسر کھیلنا حرام ہے۔
سیدنا ابوبریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص چوسر کھیلا اس نے گویا اپنے ہاتھ سور کے گوشت اور سور کے خون سے رنگے۔“
|