كِتَاب الْعِلْمِ کتاب: علم کے بیان میں |
سنن دارمي
كِتَاب الْعِلْمِ کتاب: علم کے بیان میں The Book of Knowledge 1. بَابُ فَضْلِ الْعِلْمِ: باب: علم کی فضیلت کے بیان میں۔ (1) Chapter. The superiority of knowledge.
جو تم میں ایماندار ہیں اور جن کو علم دیا گیا ہے اللہ ان کے درجات بلند کرے گا اور اللہ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نے (سورۃ طہٰ میں) فرمایا (کہ یوں دعا کیا کرو) پروردگار مجھ کو علم میں ترقی عطا فرما۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.