الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْخِتَانِ كتاب الختان 607. بَابُ الْوَقْتِ فِيهِ مذکورہ امور میں وقت کی تعیین
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے ناخن پندرہ دن بعد کاٹتے، اور زیرِ ناف بال ایک ماہ بعد مونڈتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحيح الإسناد موقوفًا: أخرجه الخطيب فى الجامع لأخلاق: 862»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد موقوفًا
|