الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْمَجَالِسِ كتاب المجالس 537. بَابُ التَّوَسُّعِ فِي الْمَجْلِسِ مجلس کو کشادہ کرنا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی کسی شخص کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود وہاں نہ بیٹھے، بلکہ جگہ بنا لیا کرو اور کھل جایا کرو۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الاستئذان: 6270 و مسلم: 2177 و الترمذي: 2749»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|