الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الاسْتِئْذَانُ كتاب الاستئذان 503. بَابُ: كَيْفَ الاسْتِئْذَانُ؟ اجازت کس طرح لی جائے؟
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جانے کے لیے اجازت مانگی تو یوں کہا: السلام علی رسول الله، السلام علیکم، کیا عمر اندر آ سکتا ہے؟
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 5201 و النسائي فى الكبرىٰ: 10153»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|