الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में |
مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में لڑائی میں بچوں کو قتل کر دینا (جائز نہیں)۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی جہاد میں ایک عورت مقتولہ ملی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرما دیا۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.