الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू مردار سے کوئی استفادہ نہ کیا جائے، لیکن . . . “ मरे हुए जानवर से कोई लाभ न उठाया जाए लेकिन ... ”
سیدنا عبداللہ بن عکیم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مردار کے چمڑے اور پٹھے سے فائدہ حاصل نہ کرو۔“
|