كِتَاب الدِّيَاتِ کتاب: دیتوں کے بیان میں |
صحيح البخاري
كِتَاب الدِّيَاتِ کتاب: دیتوں کے بیان میں The Book of Ad-Diyait (Blood - Money) 19. بَابُ السِّنِّ بِالسِّنِّ: باب: دانت کے بدلے دانت۔ (19) Chapter. Tooth for tooth.
ہم سے محمد بن عبداللہ انصاری نے بیان کیا، کہا ہم سے حمید طویل نے بیان کیا، ان سے انس رضی اللہ عنہ نے کہ نضرت کی بیٹی نے ایک لڑکی کو طمانچہ مارا تھا اور اس کے دانت ٹوٹ گئے تھے۔ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مقدمہ لائے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قصاص کا حکم دیا۔
Narrated Anas: The daughter of An-Nadr slapped a girl and broke her incisor tooth. They (the relatives of that girl), came to the Prophet and he gave the order of Qisas (equality in punishment). USC-MSA web (English) Reference: Volume 9, Book 83, Number 32 |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.