صحیح بخاری پر علمائے اہل حدیث کی عربی شروح وحواشی:
(1) حاشیہ سندھی
از شیخ ابو الحسن محمد بن عبد الھادی سندھی کبیر
(2) شرح تراجم ابواب صحیح بخاری
از شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
(3) حل صحیح بخاری
از میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی
(4) عون الباری لحل ادلۃ البخاری
از نواب صدیق حسن خان قنوجی
(5) حل صحیح بخاری
از مرزا حیرت دہلوی
(6) عون الباری لحل عویصات البخاری
از مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
(7) حواشی علی صحیح البخاری
از مولانا محمد گوندلوی
(8) التعلیق النجیح علی الجامع الصحیح
از سید محب اللہ شاہ راشدی
(9) سبحۃ البخاری من درر صحیح البخاری
از مولانا اقبال احمد عمری
(10) حاشیہ صحیح البخاری
از مولانا عزیز زبیدی
حاشیہ صحیح البخاری مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ پر الاعتصام کے خصوصی شمارے میں حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے اس کا تذکرہ فرمایا ہے اور لکھا ہے کہ یہ حاشیہ غالبا دار الدعوۃ السلفیۃ کے کتب خانے میں محفوظ ہے۔
(11) الجامع لشروح صحیح البخاری
از ڈاکٹر عبد اللہ قاضی
(12) حاشیہ صحیح بخاری (نامکمل)
از مولانا عبد الجبار کھنڈیلوی
(13) الزند الواری شرح واختصار صحیح البخاری (ج۱ فقط)
از شیخ تقی الدین ہلالی
(14) فتح الحمید الباری شرح کتاب التوحید للامام البخاری
از مولانا سلطان محمود محدث جلالپوری
(15) شرح صحیح بخاری (یہ شرح ابھی لکھی جارہی ہے)
از مولانا ابو نصر ثناء اللہ مدنی
(16) الحرز المکنون من لفظ المعصوم المأمون (ثلاثیات بخاری کی شرح)
از نواب صدیق حسن خان
(17) الدراری الناشرات فی ترجمۃ ما فی البخاری من الثلاثیات
از قاضی شیخ محمد مچھلی شہری
(18) فضل الباری شرح ثلاثیات البخاری
از مولانا شمس الحق عظیم آبادی
(19) انعام المنعم الباری بشرح ثلاثیات البخاری
از شیخ عبد الصبور عبد التواب ملتانی