سنن ترمذي
کتاب الشمائل کی شروح ومختصرات::
امام ترمذی کی سنن کی طرح کتا ب الشمائل بھی بڑی مقبول عام کتاب ہے، اور علماء نے اس کی بھی کئی شرحیں لکھیں ہیں، جن کا ذکر فائدے سے خالی نہ ہوگا:
1- شرح القسطلانی
2- شرح السیوطی
3- شرح ابن حجر الہیتمی المکی
4- شرح ملا علی القاری
5- شرح عبدالرؤو ف المناوی
6- شرح سلیمان الجمل
7- المواہب اللدنیۃ علی الشمائل المحمدیۃ: تالیف ابراہیم مصری باجوری
8- درر الفضائل فی شرح علیم الدین قریشی قنوجی (ت: 1223ھ)
9- اردو ترجمہ شمائل ترمذی: ازمولانا محمد زکریا کاندھلوی
10- شرح الوصائل فی شرح الشمائل، از شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ بن عیسیٰ خان (ولادت: 1360= 1940م)
11- مختصر الشمائل المحمدیہ از علامہ البانی۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.