رجال ابی داود کے موضوع پر تصانیف:
42- «شيوخ أبي داود»: للحافظ ابی علی الحسین بن محمد الجیانی (م 398ھ) (فہرسۃ ابن خیر 221)۔
43- «شيوخ أبي داود»: لمحمد بن اسماعیل بن محمد بن خلفون الازدی (م 636ھ) (الذیل والتکملۃ 6؍130)۔
44- «كنى المحدثين في سنن أبي داود»: لمحمد بن علی بن قاسم الجذامی (ملء العیبۃ لابن رشید)
45- «رحمة الودود على رجال سنن أبي داود»: للشیخ رفیع الدین بہادرعلی الصدیقی الشکرانوی البھاری (م1338ھ) (جھود مخلصۃ فی خدمۃ السنۃ المطہرۃ ص 139)۔