سوانح حیات​:

ولادت و خاندان:
امام ابوداود رحمۃ اللہ علیہ کی پیدائش آپ کے اپنے بیان کے مطابق ۲۰۲ ھ میں ہوئی، قبیلہ ازد سے تعلق کی بناء پر ازدی کہلاتے ہیں۔