امام بخاری مجتہد تھے:

ابوالحسن سندھی حنفی:
ابو الحسن سندھی حنفی حاشیہ بخاری (مصری) میں قول فیصل لکھتے ہیں:​
«والصحيح أنه مجتهد» [بحواله الكوثر الجاري​ لأبي القاسم بنارسي 7]
صحیح بات یہ ہے کہ وہ مجتہد تھے۔