سوانح حیات​:

تصانیف:
علامہ قضاعی نے مختلف عناوین پر ایک درجن کے قریب کتابیں تالیف کی ہیں جن میں سے چند کے نام درج ذیل ہیں:
➊ مسند الشهاب، مسند القضاعي، شهاب الاخبار فى الحكم والامثال والآداب
➋ تاريخ القضاعي عيون المعارف وفنون اخبار الخلائف
➌ اخبار الشافعي
➍ دستور الحکم
➎ کتاب الابناء على الانبياء
➏ خطط مصر
➐ معجم الشیوخ