نام ونسب:
آپ کی کنیت ابو عبد اللہ، لقب شہاب الدین اور نام محمد ہے۔
نسب نامہ یہ ہے:
محمد بن سلامہ بن جعفر بن علی بن حکمون بن ابراہیم بن مسلم القضاعی المصر کی الشافعی۔
قبیلہ بنو قضاعہ کی نسبت سے آپ کو قضاعی کہا جاتا ہے۔
مصر کے قاضی القضاة (چیف جسٹس) کے عہدے پر فائز تھے۔