سوانح حیات: امام اسحاق بن راہویہ رحمہ اللہ
سوانح حیات:
خاندان و وطن::
ان کا وطن خراسان کا مشہور شہر مرو تھا لیکن انہوں نے نیشاپور میں مستقل سکونت اختیار کر لی تھی،
[الانتقاء لابن عبدالبر، ص: 108]
اس لیے مروزی اور نیشاپوری کہلاتے تھے، تمیمی اور حنظلی کی نسبتوں سے ان کا عربی النسل ہونا ظاہر ہوتا ہے۔
مکمل سوانح حیات دیکھئیے