ابومحمد عبداللہ بن ابی ہاشم:
③ ابومحمد عبداللہ بن ابی ہاشم التجیبی رحمہ اللہ
عیسیٰ بن مسکین اور ابوجعفر احمد بن ابی سلیمان سے اس کتاب (الموطأ روايۃ ابن القاسم) کو ابومحمد عبداللہ بن ابی ہاشم التجیبی نے روایت کیا ہے۔
تجیبی کے بارے میں ابن فرحون لکھتے ہیں: «كان شيخًا عالمًا ورعًا .. صحيح الكتاب» ”آپ عالم پرہیزگار شیخ تھے ... آپ کی کتاب صحیح ہے۔“ [الديباج المذهب، ص: 220، ت 269]