موطأ امام مالک روايۃ ابن القاسم کے مزید راوۃ:

جبلہ بن حمود بن عبدالرحمٰن:
② جبلہ بن حمود بن عبدالرحمٰن الصدفی رحمہ اللہ
ابن فرحون نے ابوالعرب سے نقل کیا کہ «كان صالحًا ثقة زاهدًا» وہ صالح ثقہ زاہد تھے۔ [الديباج المذهب، ص: 170، ت194]