سوانح حیات: امام ابوعبداللہ عبدالرحمٰن بن القاسم رحمہ الله
موطأ امام مالک روايۃ ابن القاسم کے مزید راوۃ:
ابوجعفر احمد بن ابی سلیمان:
① ابوجعفر احمد بن ابی سلیمان داود الصواف رحمہ اللہ
ابن فرحون نے کہا:
«و كان حافظًا للفقه مقدمًا فيه مع ورع فى دينه ...»
آپ دین میں پرہیزگاری کے ساتھ فقہ کے حافظ
(اور)
اس میں متقدم تھے۔
[الديباج المذهب، ص: 95، ت 34]
مکمل سوانح حیات دیکھئیے