أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ آمَنُوا بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَنْ يَتَحَاكَمُوا إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُوا أَنْ يَكْفُرُوا بِهِ وَيُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَنْ يُضِلَّهُمْ ضَلَالًا بَعِيدًا[60]
کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو گمان کرتے ہیں کہ وہ اس پر ایمان لے آئے ہیں جو تیری طرف نازل کیا گیا اور جو تجھ سے پہلے نازل کیا گیا۔ چاہتے یہ ہیں کہ آپس کے فیصلے غیراللہ کی طرف لے جائیں، حالانکہ انھیں حکم دیا گیا ہے کہ اس کا انکار کریں۔ اور شیطان چاہتا ہے کہ انھیں گمراہ کر دے، بہت دور گمراہ کرنا۔[60]
أَلَمْ | |
Adding Soon |
تَرَ | ر أ ي |
Adding Soon |
إِلَى | |
Adding Soon |
الَّذِينَ | |
Adding Soon |
يَزْعُمُونَ | ز ع م |
Adding Soon |
أَنَّهُمْ | |
Adding Soon |
آمَنُوا | أ م ن |
Adding Soon |
بِمَا | |
Adding Soon |
أُنْزِلَ | ن ز ل |
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| | . | اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
| | . |
|
إِلَيْكَ | |
Adding Soon |
وَمَا | |

مِنْ | |
Adding Soon |
قَبْلِكَ | ق ب ل |
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
| | . |
|
يُرِيدُونَ | ر و د |
رُوَيْد:کسی کی رسی آہستہ آہستہ چھوڑتے جانا تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے۔ رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
| | . | اَرَاد:دل میں کسی بات کا خیال آنا جانا۔ اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
| | . |
|
أَنْ | |
Adding Soon |
يَتَحَاكَمُوا | ح ك م |
Adding Soon |
إِلَى | |
Adding Soon |
الطَّاغُوتِ | ط غ ي |
طَاغُوْت:اللہ کے سوا ہر وہ باطل اور سرکش طاقت، نظام، یا اقتدار جسے خدائی احکام کے علی الرغم تسلیم کر لیا جائے۔ صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
| | . |
|
وَقَدْ | |
Adding Soon |
أُمِرُوا | أ م ر |
Adding Soon |
أَنْ | |
Adding Soon |
يَكْفُرُوا | ك ف ر |
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| | . | كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|
بِهِ | |
Adding Soon |
وَيُرِيدُ | ر و د |
رُوَيْد:کسی کی رسی آہستہ آہستہ چھوڑتے جانا تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے۔ رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
| | . | اَرَاد:دل میں کسی بات کا خیال آنا جانا۔ اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
| | . |
|
الشَّيْطَانُ | ش ط ن |
Adding Soon |
أَنْ | |
Adding Soon |
يُضِلَّهُمْ | ض ل ل |
ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔ ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
| | . | ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔ ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
| | . | ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔ نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
| | . |
|
ضَلَالًا | ض ل ل |

بَعِيدًا | ب ع د |
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔ لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
| | . |
|