قرآن مجيد

سورة الجن
حَتَّى إِذَا رَأَوْا مَا يُوعَدُونَ فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ أَضْعَفُ نَاصِرًا وَأَقَلُّ عَدَدًا[24]
(یہ اسی طرح غفلت میں رہیں گے) یہاں تک کہ جب وہ چیز دیکھ لیں گے جس کاان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو ضرور جان لیں گے کہ کون ہے جو مدد گار کے اعتبار سے زیادہ کمزور ہے اور جو تعداد میں زیادہ کم ہے؟[24]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
حَتَّى Adding Soon
إِذَا Adding Soon
رَأَوْار أ ي Adding Soon
مَا Adding Soon
يُوعَدُونَو ع د Adding Soon
فَسَيَعْلَمُونَع ل م
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
مَنْ Adding Soon
أَضْعَفُض ع ف
ضَاعَف:دگنا یا اس سے بھی زیادہ کرنے کے لیے آتا ہے۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
نَاصِرًان ص ر
اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔
عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
.
وَأَقَلُّق ل ل
اَقَلَ:بادلوں کا بوجھ معمولی سمجھ کر اٹھانے کے لیے۔
حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
.
عَدَدًاع د د Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com