قرآن مجيد

سورة الحاقة
فَمَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ[47]
پھر تم میں سے کوئی بھی( ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا۔[47]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
فَمَا Adding Soon
مِنْكُمْ Adding Soon
مِنْ Adding Soon
أَحَدٍأ ح د
اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔
اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
.
عَنْهُ Adding Soon
حَاجِزِينَح ج ز
حجز:دو چیزوں کے درمیان ایسی روک جو ایک چیز کو دوسری چیز سے محفوظ اور بچائے رکھے۔
برزخ، حجر، حجز، حد،
.
حَجَزَ:کسی تیسری چیز کا حائل ہو کر بچانا۔
وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com