قرآن مجيد

سورة الجاثيه
وَفِي خَلْقِكُمْ وَمَا يَبُثُّ مِنْ دَابَّةٍ آيَاتٌ لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ[4]
اور تمھارے پیدا کرنے میں اور ان جاندار چیزوں میں جنھیں وہ پھیلاتا ہے، ان لوگوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں جو یقین رکھتے ہیں۔[4]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَفِي Adding Soon
خَلْقِكُمْخ ل ق
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
وَمَا Adding Soon
يَبُثُّب ث ث
اِنْبَثَّ:متفرق ہونا اور دور دور تک پھیل جانا (ارادہ کا دخل نہیں ہوتا )۔
اِنْبَثَّ، اِنْتَشَرَ، اِنْفَضَّ، اِنْتَثَرَ، اِسْتَطَارَ،
.
مِنْ Adding Soon
دَابَّةٍد ب ب Adding Soon
آيَاتٌأ ي ي Adding Soon
لِقَوْمٍق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
يُوقِنُونَي ق ن Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com