قرآن مجيد

سورة يس
أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا خَلَقْنَا لَهُمْ مِمَّا عَمِلَتْ أَيْدِينَا أَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مَالِكُونَ[71]
اور کیا انھوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان چیزوں میں سے جنھیں ہمارے ہاتھوں نے بنایا، ان کے لیے مویشی پیدا کیے، پھر وہ ان کے مالک ہیں۔[71]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
أَوَلَمْ Adding Soon
يَرَوْار أ ي Adding Soon
أَنَّا Adding Soon
خَلَقْنَاخ ل ق
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
لَهُمْ Adding Soon
مِمَّا Adding Soon
عَمِلَتْع م ل Adding Soon
أَيْدِينَاي د ي Adding Soon
أَنْعَامًان ع م
نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
فَهُمْ Adding Soon
لَهَا Adding Soon
مَالِكُونَم ل ك
مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔
مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com