قرآن مجيد

سورة النور
فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا فِيهَا أَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوهَا حَتَّى يُؤْذَنَ لَكُمْ وَإِنْ قِيلَ لَكُمُ ارْجِعُوا فَارْجِعُوا هُوَ أَزْكَى لَكُمْ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ[28]
پھر اگر تم ان میں کسی کو نہ پائو تو ان میں داخل نہ ہو، یہاں تک کہ تمھیں اجازت دی جائے اور اگر تم سے کہا جائے واپس چلے جائو تو واپس ہوجائو، یہ تمھارے لیے زیادہ پاکیزہ ہے اور اللہ جو کچھ تم کرتے ہو، اسے خوب جاننے والا ہے۔[28]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
فَإِنْ Adding Soon
لَمْ Adding Soon
تَجِدُواو ج د Adding Soon
فِيهَا Adding Soon
أَحَدًاأ ح د
اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔
اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
.
فَلَا Adding Soon
تَدْخُلُوهَاد خ ل Adding Soon
حَتَّى Adding Soon
يُؤْذَنَأ ذ ن
اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔
اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
.
لَكُمْ Adding Soon
وَإِنْ Adding Soon
قِيلَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
لَكُمُ Adding Soon
ارْجِعُوار ج ع Adding Soon
فَارْجِعُوار ج ع Adding Soon
هُوَ Adding Soon
أَزْكَىز ك و Adding Soon
لَكُمْ Adding Soon
وَاللَّهُأ ل ه Adding Soon
بِمَا Adding Soon
تَعْمَلُونَع م ل Adding Soon
عَلِيمٌع ل م
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com