قرآن مجيد

سورة النحل
وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَجَعَلَكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَلَكِنْ يُضِلُّ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي مَنْ يَشَاءُ وَلَتُسْأَلُنَّ عَمَّا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ[93]
اور اگر اللہ چاہتا تو یقینا تمھیں ایک ہی امت بنا دیتا اور لیکن وہ گمراہ کرتا ہے جسے چاہتا ہے اور ہدایت دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور یقینا تم اس کے بارے میں ضرور پوچھے جاؤ گے جو تم کیا کرتے تھے۔[93]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَوْ Adding Soon
شَاءَش ي أ Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
لَجَعَلَكُمْج ع ل
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
أُمَّةًأ م م
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
وَاحِدَةًو ح د
وَحِیْد:لاثانی بے مثل ، ان معنوں میں مخلوقات کے لیے اور یہ احد سے عام ہے۔
اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
.
وَلَكِنْ Adding Soon
يُضِلُّض ل ل
ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
.
ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔
ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
.
ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔
نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
.
مَنْ Adding Soon
يَشَاءُش ي أ Adding Soon
وَيَهْدِيه د ي Adding Soon
مَنْ Adding Soon
يَشَاءُش ي أ Adding Soon
وَلَتُسْأَلُنَّس أ ل Adding Soon
عَمَّا Adding Soon
كُنْتُمْك و ن Adding Soon
تَعْمَلُونَع م ل Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com