قرآن مجيد

سورة النحل
أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى مَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ يَتَفَيَّأُ ظِلَالُهُ عَنِ الْيَمِينِ وَالشَّمَائِلِ سُجَّدًا لِلَّهِ وَهُمْ دَاخِرُونَ[48]
اور کیا انھوں نے اس کو نہیں دیکھا جسے اللہ نے پیدا کیا ہے، جو بھی چیز ہو کہ اس کے سائے دائیں طرف سے اور بائیں طرفوں سے اللہ کو سجدہ کرتے ہوئے ڈھلتے ہیں، اس حال میں کہ وہ عاجز ہیں۔[48]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
أَوَلَمْ Adding Soon
يَرَوْار أ ي Adding Soon
إِلَى Adding Soon
مَا Adding Soon
خَلَقَخ ل ق
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
مِنْ Adding Soon
شَيْءٍش ي أ Adding Soon
يَتَفَيَّأُف ي أ Adding Soon
ظِلَالُهُظ ل ل Adding Soon
عَنِ Adding Soon
الْيَمِينِي م ن
اَیْمَن:ایسی خیر و برکت جو فطری طور پر ودیعت ہو، سعادت۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
وَالشَّمَائِلِش م ل Adding Soon
سُجَّدًاس ج د Adding Soon
لِلَّهِأ ل ه Adding Soon
وَهُمْ Adding Soon
دَاخِرُونَد خ ر Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com