قرآن مجيد

سورة يوسف
قَالُوا نَفْقِدُ صُوَاعَ الْمَلِكِ وَلِمَنْ جَاءَ بِهِ حِمْلُ بَعِيرٍ وَأَنَا بِهِ زَعِيمٌ[72]
انھوں نے کہا ہم بادشاہ کا پیمانہ گم پاتے ہیں اور جو اسے لے آئے اس کے لیے ایک اونٹ کا بوجھ (غلہ) ہوگا اور میں اس کا ضامن ہوں۔[72]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
قَالُواق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
نَفْقِدُف ق د Adding Soon
صُوَاعَص و ع Adding Soon
الْمَلِكِم ل ك
مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔
مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
.
وَلِمَنْ Adding Soon
جَاءَج ي أ
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
بِهِ Adding Soon
حِمْلُح م ل
حَمَلَ:حمل ، بوجھ اٹھانے کے لیے خواہ مادی ہو یا معنوی عام ہے ۔
حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
.
حَمَل ، حِمْل:ایسا بوجھ جو بباطن اٹھایا جائے ۔
ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
.
بَعِيرٍب ع ر
بَعِیْر:اسم جنس ، چار سال کا باربردار نر اور مادہ دونوں کے لیے۔
اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
.
وَأَنَا Adding Soon
بِهِ Adding Soon
زَعِيمٌز ع م Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com