قرآن مجيد

سورة هود
الر كِتَابٌ أُحْكِمَتْ آيَاتُهُ ثُمَّ فُصِّلَتْ مِنْ لَدُنْ حَكِيمٍ خَبِيرٍ[1]
الر ۔ ایک کتاب ہے جس کی آیات محکم کی گئیں، پھر انھیں کھول کر بیان کیا گیا ایک کمال حکمت والے کی طرف سے جو پوری خبر رکھنے والا ہے۔[1]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
الر Adding Soon
كِتَابٌك ت ب
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
.
أُحْكِمَتْح ك م Adding Soon
آيَاتُهُأ ي ي Adding Soon
ثُمَّ Adding Soon
فُصِّلَتْف ص ل
فَصَلَ:کسی مقام سے روانہ ہو جانا
تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
.
فَصَّلَ:کوئی بات ترتیب وار اور الگ الگ کر کے بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
مِنْ Adding Soon
لَدُنْل د ن Adding Soon
حَكِيمٍح ك م Adding Soon
خَبِيرٍخ ب ر
خَبَرَ:جب علم کے ساتھ اس کے جانچ بھی ہوچکی ہو۔ تب استعمال ہوتا ہے۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com