تفسیر القرآن الکریم

سورة الأعراف
المص[1]
المص۔[1]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 1) الٓمّٓصٓ: یہ حروف مقطعات ہیں، تشریح کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ (۱)۔