تفسیر القرآن الکریم

سورة الانعام
وَإِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِينَ[86]
اور اسماعیل اور الیسع اور یونس اور لوط کو، اور ان سب کو جہانوں پر فضیلت دی۔[86]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 86) وَ كُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعٰلَمِيْنَ: یعنی اپنے اپنے زمانے کے تمام لوگوں پر فضیلت بخشی۔