تفسیر القرآن الکریم

سورة العاديات
فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا[5]
پھر وہ اس کے ساتھ بڑی جماعت کے درمیان جا گھستے ہیں۔[5]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 5) فَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًا: وَسَطْنَ وَسَطَ يَسِطُ وَسْطًا (ض) اَلْقَوْمَ أَوِ الْمَكَانَ کسی چیز کے درمیان میں ہونا۔