تفسیر القرآن الکریم

سورة الليل
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى[1]
قسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے![1]
تفسیر القرآن الکریم
سورة اليل

(آیت 1تا3) وَ الَّيْلِ اِذَا يَغْشٰى: یعنی ان چیزوں کی قسم جو اس نے پیدا کیں، نر ہیں یا مادہ! الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤى مَا خَلَقَ سے بدل ہے۔ ایک ترجمہ یہ بھی ہے کہ اس ذات کی قسم جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا! تیسرا ترجمہ ہے، نر اور مادہ کو پیدا کرنے کی قسم!