تفسیر القرآن الکریم

سورة البلد
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي كَبَدٍ[4]
بلاشبہ یقینا ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ہے۔[4]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔