تفسیر القرآن الکریم

سورة الفجر
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ[27]
اے اطمینان والی جان ![27]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 27) يٰۤاَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَىِٕنَّةُ: النَّفْسُ الْمُطْمَىِٕنَّةُ اطمینان والی جان، جسے اللہ، اس کے رسول اور ان کے احکام کے حق ہونے میں کوئی شک و شبہ نہیں، بلکہ پوری تسلی ہے۔