تفسیر القرآن الکریم

سورة الفجر
إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ[7]
( وہ عاد) جو ارم ( قبیلہ کے لوگ) تھے، ستونوں والے۔[7]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔