تفسیر القرآن الکریم

سورة الغاشية
إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ[25]
یقینا ہماری ہی طرف ان کا لوٹ کر آنا ہے ۔[25]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 25) اِنَّ اِلَيْنَاۤ اِيَابَهُمْ: إِيَابٌ آبَ يَؤُوْبُ (ن) کا مصدر ہے، لوٹنا۔