تفسیر القرآن الکریم

سورة الغاشية
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ[1]
کیا تیرے پاس ڈھانپ لینے والی کی خبر پہنچی؟[1]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 2،1) هَلْ اَتٰىكَ حَدِيْثُ الْغَاشِيَةِ …: الْغَاشِيَةِ غَشِيَ يَغْشٰي (س) سے اسم فاعل ہے، ڈھانپ لینے والی۔ مراد قیامت ہے جو ہر چیز پر چھا جائے گی۔