تفسیر القرآن الکریم

سورة المطففين
أَلَا يَظُنُّ أُولَئِكَ أَنَّهُمْ مَبْعُوثُونَ[4]
کیا یہ لوگ یقین نہیں رکھتے کہ وہاٹھائے جانے والے ہیں۔[4]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 4) اَلَا يَظُنُّ اُولٰٓىِٕكَ …: یعنی اگر وہ سمجھتے کہ ہمیں ایک دن پیش ہو کر حساب دینا ہے تو کبھی ماپ تول میں کمی نہ کرتے۔