تفسیر القرآن الکریم

سورة عبس
وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا[29]
اور زیتون اور کھجور کے درخت۔[29]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 29) وَ زَيْتُوْنًا وَّ نَخْلًا: نَخْلًا کھجور کے درخت۔ کھجور کے پھل کے لیے دوسرے الفاظ ہیں، مثلاً تَمْرٌ وغیرہ۔