تفسیر القرآن الکریم

سورة البقرة
وَإِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَأَنْجَيْنَاكُمْ وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْنَ وَأَنْتُمْ تَنْظُرُونَ[50]
اور جب ہم نے تمھاری و جہ سے سمندر کو پھاڑ دیا، پھر ہم نے تمھیں نجات دی اور ہم نے فرعون کی قوم کو غرق کر دیا اور تم دیکھ رہے تھے۔[50]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 50) اس واقعہ کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ یونس (۹۰) اور سورۂ شعراء (۵۲ تا ۶۷)۔