تفسیر القرآن الکریم

سورة النبأ
لِنُخْرِجَ بِهِ حَبًّا وَنَبَاتًا[15]
تاکہ ہم اس کے ساتھ غلہ اور پودے اگائیں۔[15]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔