تفسیر القرآن الکریم

سورة المرسلات
إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ[32]
بلاشبہ وہ (آگ) محل جیسے شرارے پھینکے گی۔[32]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔