تفسیر القرآن الکریم

سورة المرسلات
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَاقِعٌ[7]
بے شک تم سے جس چیز کا وعدہ کیا جاتا ہے یقینا ہو کر رہنے والی ہے۔[7]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔