تفسیر القرآن الکریم

سورة القيامة
وَلَا أُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِ[2]
اور نہیں، میںبہت ملامت کرنے والے نفس کی قسم کھاتا ہوں![2]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔