تفسیر القرآن الکریم

سورة نوح
وَاللَّهُ أَنْبَتَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا[17]
اور اللہ نے تمھیں زمین سے اگایا، خاص طریقے سے اگانا۔[17]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔