تفسیر القرآن الکریم

سورة المعارج
عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِينَ[37]
دائیں اور بائیں طرف سے ٹولیاں بن کر۔[37]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔