تفسیر القرآن الکریم

سورة المعارج
وَالَّذِينَ هُمْ مِنْ عَذَابِ رَبِّهِمْ مُشْفِقُونَ[27]
اور وہ جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرنے والے ہیں۔[27]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔